بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا ہمیشہ سےایک خواب تھا کہ ایک ایسی بناو جہاں ہر طرح کے مسائل میں گھرے لوگوں کی مدد ہوسکے اور اس کے لیے میں نے ایک قدم اگے بڑھایا ہے اور اس اآرگنائزیشن کی بنیاد رکھے ہےمیں جب اپنی یونیورسٹی میں تھا تو دیکھتا تھا کہ میرے بہت سے دوست مختلف مقاصد کے لیے ڈونیشن اکٹھا کرتے تھے جس میں کسی کی شادی ہو یا کسی کی تعلیم کے لیے فیس اکٹھی کرنا ہو یا کسی کے گھر کی چھت تعمیر کرنا ہو یاکسی کے علاج کے لیے ہو جو کہ ایک بہت مشکل کام تھا تو میں خواب تھا کہ میں ایک پلیٹ فارم دوںگا جسے آپ لوگ مل کر چلائیں گے جہاں پر ہم لوگوں کی ضرورت کے مطابق فنڈ ریزینگ کریں گے
میں نے اس سفر کی جانب ایک قدم بڑھا دیا ہے میں آپ سب سے ساتھ مل کر چلنے کی درخواست کراتا ہو ں آئیں مل کر ہم لوگوں کی مدد کرتے ہیں
میں نے اپنے حصے کا دیا جلا دیا ہے آئیں ملا کر لوگوں کی زندگی میں روشنی بھرتے ہیں
I have always had a dream to create an organization where people facing all kinds of problems can be helped and for this I have taken a step forward and founded this organization. When I was in my university, I used to see that many of my friends used to collect donations for various purposes, such as for someone's wedding, or to collect fees for someone's education, or to build a roof for someone's house. It was a very difficult task to treat someone, so I had a dream that I would provide a platform that you guys would run together where we would raise funds according to the needs of the people.
Apart from this, I have this dream that through this foundation, I would construct an orphanage and an old age home I can establish an establishment.
I have taken a step towards this journey, I request you all to walk together, let's help people together.
I have lit the light of my share, let's join together and fill the life of people
2023 All Rights Reserved. Design by The Lion Lead Team